: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کنساس سٹی، 15 اکتوبر (رائٹر) امریکہ میں مسوری صوبے کے کنساس سٹی میں ایک
رہائشی احاطے میں بم لگانے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ رکاری ذرائع کے مطابق مغربی کنساس سٹی کے علاقے
میں واقع ایک رہائشی احاطے
میں بم لگانے کے الزام میں کرٹس ایلن (49)، گیون رائٹ (49) اور پیٹرک
اسٹین (47) کو کل گرفتار کیا گیا۔ ینوں پر ہتھیار رکھنے اور دھماکوں کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔